

Loading content...
ہم تاریخ میں دیکھتے ہیں کہ ہزاروں مومنین اموی اور عباسی دور میں جیلوں اور عقوبت خانوں میں پڑے پڑے مولاؐکو پیارے ہوگئے اور ہم انہیں مظلوم بھی سمجھتے ہیں اور انہیں شہید بھی سمجھتے ہیں مگر جو مومنین اس دنیا کی قید میں ان مظلومین جیسی زندگی گزار رہے ہیں انہیں مظلوم و شہید نہیں سمجھتے جبکہ فرمایا یہ گیا تھا کہ من مات علیٰ حب آل محمد علیھم الصلوات و السلام مات شہیدا یعنی جو بھی اللہ جل جلالہ کے انوارِ ازلیہ اوّلیہ علیھم الصلوات و السلام کی محبت میں اپنی جان جانِ آفرینکے سپرد کرتا ہے وہ شہید ہوتا ہے -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار