

Loading content...
دوستو عرفا اس راز کو اچھی طرح جانتے ہیں کہ یہ دنیا ایک عقوبت خانہ ہے اور اس میں مومنین کی زندگی مظلومین جیسی ہوتی ہے اسی لئے فرمایا گیا تھا فتمنوالموت ان کنتم صادقین یعنی اگر تم سچے ہوتو موت کی تمنا کرو کیونکہ ہر قیدی رہائی کی تمنا کرتا ہے -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار