

Loading content...
عارف حقائق جناب ادیم نقوی صاحب زاد اللہ درجاتہ کے ایک فرزند گرامی جو خلف صالح تھے ان کا عین جوانی میں انتقال ہوگیا تو ایک دن احباب کے سامنے کلام فرما رہے تھے کہ آج میرے بیٹے کی پھوپھی صاحبہ تشریف لائیں تو ہمارے گلے لگ کر رونے لگیں تو مجبوراً ہمیں بھی رونا پڑا یہ سن کر احباب نے عرض کیا کہ جناب یہ مجبوراً والا لفظ عجیب ہے کیونکہ وہ تو آپ کے فرزند ِ صالح تھے اور عین جوان تھے تو یہ مجبوراً رونے والی بات کیسی ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار