

Loading content...
یعنی جو بھی پاک خاندان علیہ الصلوات و السلام کی محبت میں دنیا سے جاتا ہے وہ شہید ہوتا ہے جیسا کہ ارشاد ہے الدنیا سجن المومن یعنی دنیا مومن کیلئے قیدخانہ ہے- بس یوں سمجھ لیں جو مومن بھی اس دنیا میں رہتا ہے وہ ایک قید مسلسل میں رہتا ہے اور اس مظلوم قیدی کی طرح زندگی گزارتا ہے کہ جسے دن رات ٹارچر کیا جارہا ہو اور جب اس کا وصال الی اللہ ہوتا ہے تو وہ اس طرح ہوتا ہے کہ جیسے کوئی مظلوم جرمِ حق میں اسیری کے عالم میں قید ہی میں جان دے رہا ہو -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار