

Loading content...
یہ بھی آپ جانتے ہیں کہ ولی با اختیار ہوتا ہے کہ وہ مقتول کا بدلہ (قصاص) لے یا دیت (مالی معاوضہ) لے لے یا پھر یونہی معاف فرما دے یا کسی جانور یا زمین کے کسی قطعہ کو مقتول کے خون کا عیوض یا بدلہ قرار دیدے اور وہ چیز لے کر خون سے درگزر کرے یہ اسے اختیار ہوتا ہے -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار