

Loading content...
اس کا جواب یہ ہے کہ ہم اکثر مقتولین کے بارے میں سوال کرتے ہیں کہ اس کا کوئی ولی و و ارث بھی ہے ؟ یعنی اس طرح ہم دریافت کرتے ہیںکہ کیا اس کی جائداد منقولہ و غیر منقولہ کا کوئی وارث بھی ہے ؟ کیونکہ وارث ِعمومی کا تعلّق صرف مال و جائداد سے ہوتا ہے نہ اس کی ذاتیات سے اور ولی کا تعلّق اس کی ذاتیات سے ہوتا ہے نہ کہ مال سے- وارث بنایا جا سکتا ہے مگر ولی ہوتا ہے اسے بنایا نہیں جاتا جیسا کہ ہر مقتول کا ایک ولی شرعی شریعت نے مقرر فرمایا ہوا ہے جیسا کہ ارشاد ہے من قتل مظلوما فقد جعلنا لولیہجو بھی ظلم سے قتل کیا گیا ہے اس کا ہم نے ایک ولی بنایا ہے اور اسے اختیار بھی دیا ہے -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار