

Loading content...
دیکھئے ظلم کی تعریف یہ ہوئی ہے کہ وُضِعَ الشی علی غیر محلہ یعنی کسی چیز کو اس کے مقام سے اوپر یا نیچے رکھ دینا ظلم ہے اب جہاں بھی جس چیز کو اپنے حقیقی مقام سے محروم کیا جاتا ہے وہ ایک طرح سے ظلم ہوتا ہے یعنی اگر کسی نااہل کو منبر پر بٹھا دیا تو یہ بھی ظلم ہے اور کسی اہل کو منبر سے محروم کردیا تو یہ بھی ظلم ہے اور یہ بھی ہے کہ ہر مظلوم کا ایک ولی ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار