

Loading content...
یہ تو آپ جانتے ہی ہیں کہ ہم نے اپنے محبوب ِازل عجل اللہ فرجہ الشریف کے اسمائے مبارکہ پر گفتگو کا ایک سلسلہ شروع کر رکھا ہے اور آج اس منزل ِاقصیٰ کے ایک اور مرحلے کو طے کرنے کیلئے بڑھنا ہے اور آج ہمارے سامنے نام ِپاک ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار