

Loading content...
اب یہاں تک تو ثابت ہے کہ جمادات سے انسان تک جب کوئی چیز ان سے نسبت پا لیتی ہیں تو وہ دانندۂ خفی ہوجاتی ہے تو کیا جن کی نسبت کی وجہ سے دیگر انواع علم غیب کے حامل ہو رہے ہیں وہ پاک انوار علیھم الصلوات و السلام خود علم غیب سے عاری ہیں ؟ کیا وہ اس کائنات میں موجود افراد کے اعمال کو نہیں دیکھتے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار