

Loading content...
دوستو جب جمادات میں سے کوئی چیز ان سے منسوب ہوجاتی ہے تو وہ بھی علم غیب کی حامل ہوجاتی ہے اسی طرح جب نباتات میں سے کوئی چیز ان سے منسوب ہوجاتی ہے تو وہ بھی علم غیب کی حامل ہوجاتی ہے اسی طرح جب حیوانات میں کوئی چیز ان کی ذات سے نسبت پاتی ہے تو وہ بھی علم غیب کی حامل ہوجاتی ہے آپ اس سلسلے کو آگے بڑھا کر دیکھیں تو ماننا پڑے گا کہ جو انسان ان سے نسبت پا لیتا ہے وہ بھی علم غیب کا حامل ہوجاتا ہے اسی لئے فرمایا گیا تھا اتقوا بفراست المومن فھو ینظر بنور ربہ مومن کی فراست سے ڈرو کیونکہ وہ بھی اللہ کے نور ]نورِ معصومین علیھم الصلوات و السلام [کی وجہ سے شاہد ِاعمال ِعباد ہوتا ہے سب کچھ دیکھتا ہے -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار