

Loading content...
اسی طرح یہ بھی لکھا ہوا ہے کہ مدینے میں امام مظلوم علیہ الصلوات و السلام کے نام پر ایک کھجور کا درخت لگایا گیا تھا جب امام مظلوم علیہ الصلوات و السلام کربلا میں شہید ہوئے تو اس کے خوشوں اور پتوں سے خون جاری ہو گیا تھا اور وہ خشک ہو کر زمین پر گر گیا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار