

Loading content...
یہ تو جملہ کتب مقاتل نے لکھا ہے کہ جب شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات و السلام شہید ہوئے تو مدینہ میں جو خاکِ کربلا شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے عطا فرمائی تھی وہ ساری خون بن گئی تھی -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار