

Loading content...
اس میں یہ فرمانا کہ فانا نحیط یعنی ہم محیط ہیں تمہاری ظاہری اور پوشیدہ خبروں کے ] یہ یاد رہے کہ انبا نبا کی جمع ہے جو پوشیدہ خبروں کیلئے استعمال ہوتا ہے اور اخبار ظاہری خبروں کیلئے استعمال ہوتا ہے [
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار