

Loading content...
بات یہ ہے کہ ہر زمانے کا امام شاہد العباد ہوتا ہے جیسا کہ زیارت جامعہ اور دیگر ادعیہ ماثورہ میں ہم اسی لقب سے ہر زمانے کے امام علیہ السلام کو خطاب کرتے ہیں خصوصاً ہم اپنے شہنشاہ معظم عجل اللہ فرجہ الشریف کو ان کی زیارتوں میں اسی لقب سے مخاطب کرتے ہیں اس کی واحد وجہ یہی ہے کہ ان کا نور ہمیشہ سے معیّت قیومیہ کا حامل ہے کہ جو عالمین کے ہر ذرے پر محیط بھی ہے اور اس کے اندر سرایت پذیر بھی ہے اور کوئی آیٹم (Atom) ان کے نور سے خالی نہیں ہے جیسا کہ آپؐ نے جناب شیخ مفید کی توقیعِ مبارک میں فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار