

Loading content...
حقیقت بھی یہی ہے کہ یہ معیّت قیومیہ کے حامل ہیں ان کا علم اخباری نہیں ہے بلکہ احاطی ہے یہ اللہ جل جلالہ کی طرح کائنات کے ہر موجود کے ساتھ موجود ہیں اور اس طرح موجود ہیں کہ جیسے اللہ جل جلالہ ہر چیز کے ساتھ موجود ہے اور ان کی معیّت قیومیہ اللہ کی معیّت قیومیہ کا ایک سایہ ہے کہ یہ اس سے کبھی بھی جدا نہیں ہو سکتی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار