

Loading content...
جیسا کہ میں ایک بچّے سے پوچھا کہ یہ جو کھلونا ہے یہ تمہیں کس نے دیا ہے ؟ اس نے کہا یہ تو مجھے چچا جان نے دیا ہے میں نے کہا نہیں بیٹے یہ تو ہمارے مولا پاک نے تمہیں دیا ہے اس نے کہا وہ کیسے یہ تو چچا جان لائے ہیں میں نے کہا یہ انہیں مولا پاک نے دیا تھا کہ وہ آپ کو دے دیں ،اس نے کہا نہیں وہ تو بازار سے لائے تھے میں نے کہا بیٹے وہ بازار سے لائے تھے مگر انہیں پیسے مولا پاک نے دئیے تھے کہ آپ کیلئے وہ بازار سے کھلونا لائیں -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار