

Loading content...
دیکھئے جب ہم کسی ناپختہ شعور بچّے کو یہ بات سمجھانا چاہتے ہیں کہ ہمیں یہ روٹی پانی ہمارے مالک عطا فرماتے ہیں تو ہم کئی طرح کی دشواریوں میں گھر جاتے ہیں اس میں ہم کئی طرح کی مثالیں دیتے ہیں کئی طرح کے متشابہ کلام کرتے ہیں اور کئی حقائق اسے سمجھانے میں ہم کبھی کبھی بے بس ہوجاتے ہیں- اس کی اصل وجہ اس بچّے کی ناپختہ شعوری ہوتی ہے اس کی عقل کا درجاتی تفاوت ہمیں کئی غیر حقیقی طریقوں سے بات کو بیان کرنے پر مجبور کرتا ہے اور اس میں جو ہمارے بیانات میں اختلافات ہوتے ہیں وہ ہمارے سامع کی وجہ سے ہوتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار