

Loading content...
اب اگر اختلاف ہے تو ان ذرائع میں ہے کہ یہ کس طرح دیکھتے ہیں یا معلوم کرتے ہیں وہ ذرائع جو بھی ہوں کم از کم اتنا تو ثابت ہوجاتا ہے کہ یہ اعمال ِخلائق کے شاہد ہیں مخلوق کے اعمال کا مشاہدہ فرمانے والے ہیں -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار