

Loading content...
(13) ان کے نور اِلٰہیہ سے کوئی جگہ یا مقام خالی نہیں ہے یہ ہر وقت ہر چیز کے ساتھ موجود ہیں اور ہر چیز کی علت مبقیہ ہونے کے ناطے سے انہی کا نور ساری کائنات میں جاری و ساری ہے اس لئے ان سے کوئی چیز مخفی نہیں ہوتی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار