

Loading content...
(8) ہر شام کو ملکوت ان کی خدمت میں آ کر ساری مخلوق کے اعمال نامے پیش کرتے ہیں- انہیں پہلے شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ملاحظہ فرماتے ہیں ان کے بعد بتدریج سارے معصومین علیھم الصلوات و السلام تا امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف ملاحظہ فرماتے ہیں تو انہیں مخلوق کے اعمال کا پتہ چلتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار