

Loading content...
اب بتاؤ تم نے کتنا بڑا جھوٹ بولا تھا انہوں نے عرض کیا ہم پھر خود کو کیا کہلوائیں ؟ فرمایا تم کو کہنا تھا کہ ہم آپ کے جدِّ اطہر علیہ الصلوات و السلام کے موالی اور نام لیوا ہیں انہوں نے اپنی بات کی معافی طلب کی تو اس کے بعد فرمایااب تم جتنی مرتبہ ہمارے دروازے سے واپس جاتے رہے ہو اتنی مرتبہ باہر جاکر واپس آؤ اور ہمیں سلام کرو ہم اتنی مرتبہ تمہارے استقبال کو اٹھیں گے کیونکہ تم ہمارے جدِّ اطہر امیر المومنین علیہ الصلوات و السلام کے موالی ہو اور پھر ایسا ہی کیا -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار