

Loading content...
فرمایا تم لوگوں نے کہا تھا کہ ہم شیعہ ہیں یہ تو اتنا بڑا دعویٰ ہے کہ جس کے تم اہل ہی نہیں ہو کیا تم مقام ابراہیمی پر فائز ہو ؟ جبکہ ان کے بارے میں ہے وان من شیعة لابراہیم کیا تمہیں معلوم ہے کہ شیعہ کا مقام کیا ہے ؟ فرمایا ہمارے جدِّ اطہر علیہ الصلوات و السلام کے اوّلین شیعہ شہنشاہ مجتبیٰ علیہ الصلوات و السلام ہیں پھر ان کے شیعہ شہنشاہؐ کربلا علیہ الصلوات و السلام ہیں پھر ان کے شیعہ جناب سلمان پاک و جناب ابوذر و جناب مقداد رضوان اللہ علیھم ہیں-
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار