

Loading content...
اب یہاں سوال ہو سکتا ہے کہ ہم شیعہ تو مخلوق کے اعمال کا مشاہدہ نہیں کر سکتے پھر ہم کیسے مانیں کہ یہ بات درست ہے اس کے جواب کیلئے ہم ماضی کا ایک دریچہ کھول کر دیکھتے ہیں شہنشاہ معظم ضامن الغربا علیہ الصلوات و السلام خراسان میں ہیں اور ان سے کوفے کا ایک وفد ملنے آیا ہوا ہے اور وہ اذن باریابی طلب کرتا ہے شہنشاہِ معظم فرماتے ہیں ان سے دریافت کرو یہ کون لوگ ہیں ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار