

Loading content...
اس میں کئی لوگوں نے کہا ہے کہ امّت وسطیٰ چہاردہ معصومین علیھم الصلوات و السلام ہیں کسی نے کہا ہے امّت وسطیٰ پورا خاندان بنی ہاشم علیھم الصلوات و السلام ہے میں یہ سمجھتا ہوں کہ یہ دونوں آراحق ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار