

Loading content...
یہاں یہ بھی عرض کردوں کہ جو خود کو شیعہ اور مومن بھی کہلواتے ہیں اگر ان میں بھی فسق ظاہر ہو تو ان کی گواہی بھی قابل قبول نہیں ہوتی ہے یعنی جب وہ فسق میں دشمنان حق کی اِتّباع کے مجرم ہوتے ہیں گویا وہ معصیت میں کفّار و مشرکین و منافقین کی اِتّباع کر رہے ہوتے ہیں اس لئے وہ معیار عدالت سے گرجاتے ہیں اب یہ بھی سوچیں کہ جن کی دنیا میں گواہی لینا جائز نہیں انہیں قیامت میں گواہ بنانا کیسے جائز ہو سکتا ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار