

Loading content...
مگر شرعِ عرفان میں یہ شہادت کافی نہیں بلکہ اس شہادت کیلئے بھی عدالت شرط ہے جو عادل نہیں اس کی یہ شہادت نفاق پر مبنی ہے جیسا کہ منافقین کے بارے میں ہے کہ وہ آ کر گواہی دیتے ہیں آپؐ اللہ کے رسول ہیں یہ تو اللہ بھی جانتا ہے کہ آپؐ اللہ کے رسولؐہیں مگر یہ لوگ جھوٹے ہیں یعنی کسی بھی شرعی عدالت میں جن لوگوں کی گواہی ایک پیاز کیلئے بھی قابل قبول نہیں ہے ان کی توحید و نبوّت پر گواہی کیسے قابل قبول ہو سکتی ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار