

Loading content...
فرمایا یہ گمان کیا جاتا ہے کہ سارے اہل قبلہ موحّدین میں سے ہیں یہ جھوٹ ہے فرمایا جس کی گواہی ایک صاع کھجور کیلئے قبول کرنا جائز نہیں ہے کیا اللہ انہیں قیامت کے دن سابقہ امتوں کے سامنے گواہی کیلئے بلائے گاا اور اس کی گواہی قبول بھی فرمائے گا ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار