

Loading content...
اس آیت میں کس سے خطاب ہے اس پر بہت سے آرا ہیں- کئی کہتے ہیں کہ اس میں جس امّت وسطیٰ کا ذکر ہے وہ ساری امّت مرحومہ ہے یہ بات کہنے والے یہ نہیں سوچتے کہ اس امّت میں تو کثیر تعداد ایسے لوگوں کی ہے کہ جو غیر عادل ہیں اور گواہ کیلئے عادل ہونا شرط ہے اور ان کی صورت حال یہ ہے کہ جنہیں ایک پاؤ ترکاری پر گواہ نہیں بنایا جا سکتا انہیں ساری امتوں پر کیسے گواہ قرار دیا جا سکتا ہے ؟ شہنشاہ معظم جناب صادق ِآل ِمحمدؐ علیہ الصلوات و السلام کے حوالہ سے صاحب تفسیرعیاشی نے لکھا ہے فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار