

Loading content...
اب یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ شریعت کا قانون تو یہ ہے کہ جو بھی گواہی کیلئے آئے اسے عادل ہونا چاہیے اب یہ چاروں گواہ تو عدالت میں گواہی دینے پہنچ جائیں گے مگر وہاں ان کے عادل ہونے کیلئے بھی کسی نہ کسی کی گواہی ضروری ہے کیونکہ اللہ جل جلالہ گواہی کیلئے عدالت کا گواہ نہیں بن سکتا کیونکہ کوئی بھی چیف جسٹس کسی گواہ کو اپنے طور پر سچا نہیں کہہ سکتا یہ عدل کے خلاف ہے بلکہ اس کی صداقت کیلئے بھی ثبوت کی ضرورت ہوتی ہے اس چیز کیلئے اللہ جل جلالہ نے فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار