

Loading content...
اس کے بعد ظالمین کے منہ بند کردئے جائیں گے اور ہر مجرم کے اعضاو جوارح اس کے اعمال کی گواہی دیں گے کیونکہ شرعی طور پر کوئی جرم ایسا نہیں ہے کہ جس میں ایک فرد کیلئے چار سے زیادہ گواہ مقرر ہوں اس لئے اللہ جل جلالہ بھی چار طرح کے گواہ اپنی عدالت میں لائے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار