

Loading content...
اب یہ تو آپ نے جان لیا کہ انسان با اختیار بھی ہے اس لئے اسے اختیار دینے کے بعد ضروری تھا کوئی نہ کوئی اس کی نگرانی ضرور کرے اس لئے اللہ نے جملہ اشیائے مکلّفہ پر کوئی نہ کوئی شاہد و رقیب مقرر فرمایا ہے کیونکہ ان کے دونوں طرف مبتلا ہونے کے برابر کے چانس تھے اس لئے ان پر شاہد و رقیب و شہید مقرر فرمائے گئے تاکہ یومِ حساب میں تقاضا ہائے عدل کو پورا فرمایا جائے یعنی جس طرح عدالت میں گواہی پر فیصلہ ہوتا ہے اسی طرح وہاں بھی مجرم لائے جائیں ان سے سوال و جواب کئے جائیں اور ان پر شاہد لائے جائیں اس میں چار طرح کے گواہ و شاہد لائے جائیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار