Loading content...
ایک وہ ہوتے ہیں کہ جو ہمیشہ اطاعت کرتے ہیں دوسرے وہ ہوتے ہیں کہ جو ہمیشہ معصیت کرتے ہیں اور تیسرے وہ ہوتے ہیں کہ جن کے اعمال میں اطاعت و عصیان دونوں خلط ملط یا شامل ہوجاتے ہیں -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار