

Loading content...
یہ قوت داخلیہ کی حیثیت سے بھی حاضر و ناظر ہیں اور شاہد خارجیہ کی حیثیت سے بھی شاہد ہیں یعنی ان کی معیّت ہر سیل (Cell)کے ساتھ بھی ہے ہر آیٹم (Atom)کے ساتھ بھی ہے جملہ اعضا و جوارح کے ساتھ اور طرح کی معیّت ہے اور بہ حیثیت انسان کے ان کی معیّت اور طرح کی ہے اور یہی معیّت قیومیہ ہے اس کی داخلی اور خارجی دو حالتیں ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار