

Loading content...
اب یہاں آپ کے ذہن میں یہ سوال کروٹیں لے رہا ہوگا کہ جب مقام شہید کا بیان ہو چکا ہے اور اس میں کلّی طور پر ان کا حاضر و ناظر ہونا ثابت کیا جا چکا ہے اور اس نام پاک کا سارا مفہوم سابقہ اسم میں آچکا ہے تو اب اس نام پاک کو تشریح کیلئے کیوں منتخب کیا گیا ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار