

Loading content...
اور مقام ِشاہدیت ایک طرح سے مقام مشاہدہ ہے اس لئے اس کی حیثیت گواہ کی ہوتی ہے یعنی عینی شاہد (Eyewitness)کا درجہ جو ہے وہ ہے مقامِ شاہدیت- اگر ہم آسان لفظوں میں اس کو کہیں تو یہ ہے کہ جو کسی بھی چیز کو اپنی آنکھوں سے دیکھنے والا ہو وہ شاہد ہوتا ہے -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار