

Loading content...
یہ تو آپ کو معلوم ہی ہے کہ ہم عرصے سے ایک سلسلۂ بیان جاری رکھے ہوئے ہیں اس لئے اب اس کی وضاحت کی ضرورت نہیں ہے بلکہ یہ عرض کر دوں کہ میں نے اپنے سابقہ بیان میں آپ کے سامنے مقام شاہدیت اور مقام شہیدیت کا ذکر کیا تھا اب ہمارے سامنے جو اسم مبارک ہے وہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار