

Loading content...
آئیے ہم دعا کریں کہ انکشافِ حقائق کا زمانہ جلدی آئے اور نور علم و ادراک سے ظلمت زدہ نظریات فنا ہوجائیں اور شان امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کا ایسا اظہار ہو کہ کسی بھی دل کے کسی گوشے میں ظلمت نام کی کوئی چیز باقی نہ رہے -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار