

Loading content...
دوستو آج ہم دیکھ رہے کہ سائنس ترقی کر رہی ہے تو اس دور میں ترقی یافتہ ممالک میں تو کوئی انسان حکومت سے غائب نہیں ہوتا کیونکہ ہر انسان کی نگرانی وہ سائنسی آلات سے کر رہے ہیں جیسا کہ روس کو ایک آہنی قید خانہ کہاجاتا ہے اس کی وجہ یہی ہے کہ حکومت کو اپنے نظام کو باقی رکھنے کیلئے اپنے تمام شہریوں کی نگرانی کرنا پڑتی ہے اور کوئی بھی گھر کیمروں کی آنکھ سے اوجھل نہیں ہے اسی طرح سارے ممالک میں اہم مقامات پر جاسوسی کیلئے ایسا نظام بنایا جاتا ہے کہ ان سے کوئی چیز مخفی نہ رہ سکے جب ہمارے جیسے عام لوگوں کی حکومت بھی اس طرح نگرانی میں فعال ہے تو پھر حکومت اِلٰہیہ کے کسی نمائندے سے اس کی سلطنت کا کوئی فرد کیسے غائب رہ سکتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار