

Loading content...
دوستو اب یہ بات ہم آپ پر چھوڑتے ہیں کہ آپ کس کس چیز کو اللہ کی تخلیق کہہ سکتے ہیں ہاں جس جس چیز کو آپ دائرہ خلائق میں شامل کرتے جائیں گے ان پر ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف حاضر و ناظر تسلیم ہوتے جائیں گے یہ بھی یاد رہے کہ خلائق کے بارے میں شرط نہیں ہے کہ کس زمانے کے خلائق یعنی ازل سے ابد تک کے خلائق اس میں شامل ہیں یعنی یہ عالم ِ ازل کے روز ِاوّل میں بھی اپنے نور اوّلیہ ٔ ذاتیہ اِلٰہیہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی حیثیت سے ہر چیز پر حاضر و ناظر تھے اور آج بھی ہیں اور جب تک خلائق رہیں گے یہ اس پر حاضر و ناظر رہیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار