

Loading content...
دوستو اب یہ تو آپ نے معلوم کر ہی لیا کہ مقامِ شہیدیت کیا ہے ؟ اور شہید ِحقیقی کون ہے اب یہاں ہم اپنے عنوان کی طرف واپس آتے ہیں یعنی ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کا اسم مبارک بھی ہے شہید علی الخلائق عجل اللہ فرجہ الشریف یعنی جملہ خلائق پر شہید -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار