

Loading content...
ہاں یہ سلسلۂ شہادت و شہیدیت اس دنیا تک ہی محدود نہیں بلکہ جہاں جہاں بھی اللہ جل جلالہ کا نورِ اوّل ظاہر ہوگا وہاں ان کیلئے جناب امیر المومنین علیہ الصلوات و السلام ساتھ ہوں گے کیونکہ جب روز حساب ہوگا تو مخلوق کو بلایا جائے گا امتیں جوق در جوق محشر کی طرف لائی جائیں گی تو اس وقت ان کی کیفیت کیا ہوگی اس کے بارے میں ارشاد ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار