

Loading content...
تو ہم عرض کر رہے تھے کہ اس نور اوّلیہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی باطنی حقیقت کو ان کی ظاہری حقیقت پر گواہ بنایا گیا اور باطنی حقیقت کاترجمان شہنشاہ امیر المومنین علیہ الصلوات و السلام کو بنایا اور انہیں شاہد کا مقام دیا گیا اور شہنشاہِ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو مشہود کا مقام ملا ان کی اس حقیقت کی طرف اللہ جل جلالہ نے اشارہ فرماتے ہوئے فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار