

Loading content...
الحُضور مع المشاہدة ٰ ٍ اما بالبصر او بالبصیرة یعنی شہود و شہادت یہ ہے کہ اس میں شاہد وہاں حاضر بھی ہو اور مشاہدہ بھی کر رہا ہو چاہے وہ مشاہدہ بصارتِ چشم سے ہو یا وہ مشاہدہ بصیرتِ قلب سے ہو-
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار