

Loading content...
اس کے بعد جب خالق کائنات نے مخلوق کو اس میں لانا شروع کیا تو اس کے ایک ایک لمحے پر انہیں نگران بنایا اور خود مخلوق کے اندر اس نے اپنا ایک ایک گواہ بنایا یعنی ہر امّت میں ہادی یا نبی یا رسول مبعوث فرمایا کہ جو اس امّت کیلئے شہید قرار پایا اور اس پر نگرانی بھی اپنے نور اوّل صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو دی جیسا کہ ارشاد ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار