

Loading content...
ایک شاعر صاحب میرے پاس تشریف لائے اور انہوں نے ایک اپنا مجموعۂ کلام مجھے دیا اس وقت میرے ساتھ ایک اور شاعر صاحب بیٹھے ہوئے تھے انہوں نے فرمایا جناب یہ بھی تو ارشاد فرمائیں کہ یہ مجموعۂ کلام کس کی تخلیق کا شہکار ہے ؟ انہوں نے جواب میں فرمایا جی یہ اس ناچیز کی تخلیق ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار