Loading content...
دوستو اس سوال کے جواب میں ہم عرض کریں گے کہ اس سے کوئی نادان بھی انکار نہیں کر سکتا کہ سلسلۂ تخلیق جاری ہے مگر حقیقت یہ ہے کہ تخلیق کی دوقسمیں ہیں () تخلیق حقیقی () تخلیق مجازی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار