

Loading content...
اب یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ ہم یہ تو کہتے ہیںکہ اللہ جل جلالہ نے انہیں روزِ اوّل تخلیق اشیاء پر گواہ بنایا تو کیا یہ ساری چیزیں جو آج ہم دیکھ رہے ہیں یہ اسی روزِ اوّل کی بنائی ہوئی ہیں ؟ جبکہ مشاہدہ یہ بتاتا ہے کہ کئی چیزیں خود ہمارے سامنے بنائی جاتی ہیں اور کئی چیزیں ہم خود بناتے ہیں اور ہم یہ دیکھ رہے ہیں کہ یہ سلسلۂ تخلیق تو ہمیشہ سے جاری ہے اگر ہم اس بات پر انہیں شہید علی الخلائق مانیں بھی تو زیادہ سے زیادہ ان کی ارواح تک مان سکیں گی باقی تو ثابت نہیں ہوگا کیونکہ سلسلۂ تخلیق تو آج بھی جاری ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار