

Loading content...
فرمایا اللہ جل جلالہ تبارک و تعالیٰ فرد تھا تنہا تھا اپنی وحدانیت میں اکیلا تھا پھر اس نے نورِ اوّل کے اوّلین اجزائے لا یتجزا کو لباس ِنمود و اظہار بخشا اس طرح ایک ہزار دہر بیت گئے اس کے بعد اللہ نے ہر اس چیز کو خلق فرمایا جس پر لفظ شے کا اطلاق ہو سکتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار