

Loading content...
اب یہ تو آپ سمجھ چکے ہیں کہ مقام شاہدیت و مقام شہیدیت کیا ہے اب یہاں یہ عرض کرنا بھی ضروری ہے کہ اللہ جل جلالہ کے انور ا زلیہ اوّلیہ علیھم الصلوات و السلام کو جو مقامات حاصل ہیں وہ کئی حوالوں سے ہیں اس لئے ان حوالوں کی وجہ سے انہیں کئی اسمائے مبارکہ ملے ہیں جو ان کے ان حوالوں یا حیثیتوں کے اظہار کیلئے بیان ہوئے ہیں جیسا کہ اس نور اوّل کو کلامِ اِلٰہی میں شاہد بھی کہا گیا ہے جیسا کہ شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے فرمایا گیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار