

Loading content...
معیّت جزئیہ یہ ہوتی ہے کہ انسان کسی واقعے کو دیکھتا ہے وہ اس کا مشاہدہ کرتا ہے مگر وہ اس واقعے کا اس واقعہ کے کردار کا غیر بھی ہوتا ہے اور اس سے دور بھی ہوتا ہے جیسا کہ کوئی انسان کسی کو دریا میں ڈوبتا دیکھتا ہے یا کسی مجرم کو کوئی شخص جرم کرتے ہوئے دیکھتا ہے یعنی یہ دیکھنے والا وہاں موقعہ پر موجود تو ہوتا ہے مگر اس واقعے کو صرف آنکھوں سے دیکھ رہا ہوتا ہے اور کچھ نہیں ہوتا اس لئے اس کے اس مقام کو مقام ِشاہدیت کہاجاتا ہے-
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار